ت
مورگن کی سائیکل فروخت کے لیے موجود ہے۔ سائیکل کافی عرصے سے استعمال نہیں ہوئی، اس لیے اس کے تقریباً سارے پارٹس خراب ہیں اور ریپئرنگ کا کام درکار ہے۔
خراب/ریپئر ہونے والے پارٹس:
* چین
* گیئر سسٹم اور گیئر کیبل
* بریک سسٹم اور بریک کیبل
* فرنٹ شاکس
* ہینڈل اور ہینڈل بریک
* پیڈل
* سیٹ/سیٹ پوسٹ
* ٹائر اور ٹیوب وغیرہ
* دیگر تمام ضروری پارٹس
اہم بات: سائیکل جس حالت میں ہے اسی حالت میں فروخت ہوگی۔ کوئی پارٹ ابھی ریپئر نہیں کروایا گیا۔ خریدار اپنی مرضی سے سارے ضروری کام کروا سکتا ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت مناسب رکھی جائے گی
نوٹ:- یہ دو سائیکل ہین ایک سیکل کی قیمت 12000 ہے
--- Key Specifications & Features ---
- Make: Others
- Price: 12,000
- Condition: Used