یہ فرج استعمال ہوئی ہوئی ہے
اس کے اوپر والے خانے میں چھری کی وجہ سے باریک سوراخ ہو گیا تھا
بلیک میجک لگی ہوئی ہے کاریگر کو دی بنانے کے لیے لیکن
اس سے بن نہیں پائی
بیک سائیڈ سے اس کا فلٹر اترا ہوا ہے اس کے علاوہ باقی ریفریجریٹر بالکل ٹھیک ہے
خریدنے سے پہلے اپ کاریگر کو تصاویر دکھا کر اس کی رائے لے سکتے ہیں
اگر سمجھ آئے تو بارگیننگ والی کوئی بات نہیں ہے فائنل قیمت اس کی 20 ہزار ہے
--- Key Specifications & Features ---
- Price: 20,000
- Condition: Used
- Number of Doors: 2 or more
----------------------------------------
Verified Listing on AdsOkay. For details, price negotiation & inspection, contact directly via Call / WhatsApp.