میں اپنا بالکل نیا Edifier G30 II گیمنگ ہیڈسیٹ فروخت کرنا چاہتا ہوں۔ یہ حال ہی میں آن لائن 16,500 روپے میں خریدا گیا تھا، لیکن یہ صرف کمپیوٹر/لیپ ٹاپ (USB Connection) کے لیے ہے، اسی وجہ سے بیچ رہا ہوں۔ حالت: بالکل نیا، 100% ورکنگ کنڈیشن میں۔ صرف PC / Laptop کے لیے: بہترین گیمنگ ساؤنڈ اور کلیئر مائیک۔ RGB لائٹنگ: زبردست اور خوبصورت لک۔ آرام دہ ڈیزائن: لمبے وقت تک استعمال کے لیے نہایت آرام دہ ایئر پیڈز۔ پیکنگ اور تمام تمام سامان/ایکسیسریز ساتھ موجود ہیں۔ اگر آپ پی سی گیمنگ کے لیے بہترین ہیڈ سیٹ تلاش کر رہے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
--- Key Specifications & Features --- - Type: Stereo Gaming Headsets - Price: 16,000 - Condition: New