ڈرائیور (فوری بھرتی) ملازمت کی تفصیل: ہمیں قابلِ اعتماد اور محنتی ڈرائیورز کی فوری ضرورت ہے۔ منتخب امیدوار کمپنی کے تحت محفوظ اور منظم ماحول میں خدمات انجام دیں گے۔ کار : آلٹو، مہران ذمہ داریاں: کمپنی کی گاڑی کو محفوظ اور ذمہ داری سے چلانا مقررہ اوقات میں ڈیوٹی کی پابندی کسٹمر سروس کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنا کمپنی کے قوانین اور ٹریفک رولز پر عمل کرنا کمیشن پالیسی: %40:60 (اچھی کمائی کے مواقع) بروقت ادائیگی کی مکمل یقین دہانی کمپنی کی جانب سے بہترین کارکردگی پر بونس اور انعامات ہماری ترجیح: عزت، اعتماد اور محفوظ کام کا ماحول ضروری دستاویزات: اصل CNIC درست ڈرائیونگ لائسنس کردار سرٹیفیکیٹ اوقات: 12 AM TO 12 PM ( Night Shift) 12 PM TO 12 AM ( Day Shift) مقام: https://maps. app. goo. gl/BA9TPG9aatiM9Cjz6?g_st=iw وکیل کالونی گلزار قائد ، راولپنڈی رابطہ نمبر: [redacted phone number]
--- Key Specifications & Features --- - Salary to: 60000 - Type of Ad: Job Offer - Salary from: 45000 - Career Level: Entry Level - Position Type: Full-time - Salary Period: Hourly - Hiring Person/Company: Hiring as Company
---------------------------------------- Verified Listing on AdsOkay. For details, price negotiation & inspection, contact directly via Call / WhatsApp.