چوہدری ہاؤس ریزیڈنسی، چونگی نمبر 6، گلگشت، ملتان ۔ میٹرو اسٹیشن 6 نمبر چونگی سے صرف 5 منٹ کی واک پر)
نوٹ: اے سی اور گیزر کا بل کرایہ میں شامل نہیں ہے
پیکیج 1
دو بیڈ ایگزیکٹو اے سی روم
(اٹیچ باتھ کے ساتھ)
فی فرد (شیئرنگ): 16,000 روپے ماہانہ
مکمل روم (صرف ایک فرد): 27,000 روپے ماہانہ
پیکیج 2
دو بیڈ بائی ایگزیکٹو اے سی روم
(اٹیچ باتھ کے ساتھ)
فی فرد (شیئرنگ): 18,000 روپے ماہانہ
مکمل روم (صرف ایک فرد): 30,000 روپے ماہانہ
نمایاں خصوصیات 24 گھنٹے بجلی (سولر کے ساتھ) ایئر کنڈیشنڈ رومز روم اوون (optional) روم mini فریج (optional) ہیٹر اور گیزر کے ذریعے گرم پانی ٹی وی اور کیبل الماری (Cupboard) کچن اور فریزر صاف ستھرے اور سجے ہوئے کمرے فلٹر شدہ پینے کا پانی پارکنگ سہولت (optional) نوٹ: معاہدے کی مدت کم از کم 3 ماہ یا اس سے زائد ہونی چاہیے۔