Honda CG 125 Model 2025 For Sale
صاف اور بہترین حالت میں ہے، گھر کی استعمال شدہ موٹر سائیکل ہے۔
انجن بالکل فرسٹ کلاس، ساؤنڈ زبردست اور سموتھ ہے۔
باڈی صاف ہے، کوئی کام نہیں ہونے والا، بس لو اور چلاؤ۔
کاغذات مکمل ہیں، بائیومیٹرک موقع پر مل جائے گی۔
قیمت میں کمی صرف موقع پر مناسب لحاظ سے ہو جائے گی۔
--- Key Specifications & Features ---
- Make: Honda
- Year: 2025
- Model: CG 125
- Price: 190,000
- Origin: Local
- KM's driven: 12,000
- Ignition type: Kickstarter
- Condition: Used
- Engine Type: 4 Stroke
- Engine Capacity: 100cc - 149cc
- Registration City: Lahore