- مینوفیکچرنگ سال: 2026 - حالت: بالکل نئی جیسی - استعمال: صرف 2 سے 3 دن استعمال ہوئی ہے۔ - بائیومیٹرک: موقع پر ہوگی۔ - موٹر سائیکل بالکل اصل ہے، خریدار حضرات خود آ کر چیک کر سکتے ہیں۔
تمام خریدار حضرات سے گزارش ہے کہ آئیں، موٹر سائیکل کی حالت اپنے سامنے چیک کریں اور اطمینان کے ساتھ خریدیں۔ ان شاء اللہ موٹر سائیکل آپ کو اسی حالت میں ملے گی جیسی آپ خود دیکھیں گے۔
قیمت کے حوالے سے گزارش:
جو قیمت درج کی گئی ہے، وہ صرف رسمی طور پر لگائی گئی ہے۔ اصل قیمت موٹر سائیکل چیک کرنے کے بعد باہمی رضامندی سے مناسب طے کر لی جائے گی۔ ریٹ میں مناسب گنجائش موجود ہے۔
آئیں، بائیک چیک کریں اور پسند آنے پر خرید کر لے جائیں۔