ہولسٹین فریزیئن کراس نسل کا بہترین اور خوبصورت بیل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ نسل: ہولسٹین فریزیئن کراس عمر: ساڑھے 3 سال وزن: 280 کلوگرام صحت: بالکل صحت مند اور ایکٹو حالت: خوبصورت، مضبوط اور بہترین جسمانی ساخت اچھی خوراک پر رکھا گیا ہے اور دیکھنے میں بھی بہت خوبصورت ہے۔ سنجیدہ خریدار حضرات مزید معلومات، تصاویر/ویڈیو اور قیمت کے لیے براہِ راست رابطہ کریں۔ [رابطہ نمبر: [[redacted phone number] صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
--- Key Specifications & Features --- - Age: 3 - Sex: Male - Price: 400,000.00 - Age unit: Years