شادی، عید اور فنکشنز کے لیے ایسٹرن گریس کا ریڈی میڈ فینسی تھری پیس بوٹیک سوٹ دستیاب ہے۔ حالت : ان ٹچ نیو ڈریس ۔۔۔۔ قمیض: گولڈن شائنڈ کریم کلر کپڑے پر کاپر ، گرین اور پنک کڑھائی، موتی اور کڑھائی کا نفیس کام اور سادہ بازو ۔ ٹراؤزر : تلے کی گولڈن کڑھائی کے خوبصورت ڈبیا ڈیزائن والا فینسی ٹراؤزر ۔ دوپٹہ : سوٹ کی کڑھائی سے میچنگ ہلکا گلابی چمکدار فینسی کرش دوپٹہ سنجیدہ خریداروں کے لیے ریٹ میں معمولی گنجائش ہو جائے گی خریداری کے لیے ابھی چیٹ پر رابطہ کریں ۔ شکریہ
--- Key Specifications & Features --- - Sex: Women - Type: Ready to Wear - Brand: Eastern Grace - Price: 6500 - Fabric: Silk - Condition: New