سلور کلر ایل پی جی گیس اور پیٹرول دونوں ہی چلتے ہیں ڈاکومنٹس اوریجنل مکینیکل وائس کوئی مسئلہ نہیں کار انجن وائس بہت اچھی ہے ہودا خوبصورت ڈکی صاف اور کوئی بھی مکینیکل اس کا ایشو نہیں ہے ڈاکومنٹس کلیئر ہے اس کے بائومیٹرک موقع پہ مل جائے گی اے سی بی لگا ہوا ہے
--- Key Specifications & Features ---
- Make: KIA
- Year: 2005
- Color: Silver
- Model: Classic
- Price: 850,000
- Number of seats: 5
- Fuel: LPG
- KM's driven: 25
- Assembly: Local
- Features: Heated Seats
- Condition: Used
- Body Type: Other
- Car documents: Original
- Transmission: Manual