ایک معروف ریسٹورنٹ کو درج ذیل عہدوں کے لیے تجربہ کار اور سنجیدہ امیدواروں کی ضرورت ہے:
Kitchen Dispatcher – 1 آسامی • کم از کم 2 سال کا تجربہ ضروری • Food Assembly کا تجربہ لازمی • تنخواہ: 30,000 روپے
Front Helper • 2 سے 3 سال کا تجربہ ضروری • تنخواہ: 21,000 روپے
*. * Chinese Kitchen Helper • کم از کم 4 سال کا تجربہ ضروری • Chinese Kitchen کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی • تنخواہ: 30,000 روپے
کھانا اور رہائش ریسٹورنٹ کی جانب سے فراہم کی جائے گی۔
مقام: سندھ
رابطہ / WhatsApp: [redacted phone number]
اہم ہدایت: یہ ملازمت صرف سندھ کے دیگر شہروں/علاقوں کے امیدواروں کے لیے ہے۔ کراچی کے امیدوار اہل نہیں ہیں اور رابطہ نہ کریں۔
صرف سنجیدہ اور متعلقہ تجربہ رکھنے والے امیدوار ہی WhatsApp پر رابطہ کریں۔
--- Key Specifications & Features --- - Type: Hotel Staff - Salary to: 30000 - Type of Ad: Job Offer - Salary from: 21000 - Career Level: Entry Level - Company Name: zeenat restaurant - Position Type: Full-time - Salary Period: Monthly - Hiring Person/Company: Hiring as Company
Posted in
Hyderabad, Sindh, Pakistan
Did you find any problem with this advertisement?
Ad id
#2645
| Kitchen Dispatcher | Front Helper | Chinese Kitchen Helper