New Asia موٹر سائیکل 2022 ماڈل برائے فروخت
New Asia موٹر سائیکل 2022 ماڈل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
- موٹر سائیکل فرسٹ اونر ہے اور موجودہ مالک خود فروخت کر رہا ہے۔
- اصل فائل اور کاغذات موجود ہیں۔
- انجن نمبر اور چیسز نمبر موٹر سائیکل اور اصل کاغذات کے مطابق درست ہیں۔
- موٹر سائیکل پر کوئی بقایا چالان یا دیگر واجبات نہیں ہیں۔
- خریدار سے گزارش ہے کہ خریداری کے فوراً بعد Excise & Taxation کے مقررہ طریقہ کار اور شرائط کے مطابق موٹر سائیکل آن لائن اپنے نام پر ٹرانسفر کروائے۔
- موٹر سائیکل کی ڈیمانڈ 70,000 روپے ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
معائنہ اور تسلی کے بعد خریداری کی جا سکتی ہے۔
--- Key Specifications & Features ---
- Make: New Asia
- Year: 2022
- Model: NAV 70
- Price: 70,000
- Origin: Local
- KM's driven: 4,170
- Ignition type: Kickstarter
- Condition: New
- Engine Type: 4 Stroke
- Engine Capacity: 70cc
- Registration City: Lahore
----------------------------------------
Verified Listing on AdsOkay. For details, price negotiation & inspection, contact directly via Call / WhatsApp.