اچھی حالت میں ہے تین سال یوز کی ہے ایک جگہ سے تھوڑا سا گھڈا سا ہے جس کی فوٹو ساتھ ہی لگا دی گئی ہے
گھر میں جگہ کم ہونے کی وجہ سے سیل کررہے ہیں
موقع پہ کمی بیشی ہوجائے گی
--- Key Specifications & Features ---
- Type: 3 Door Wardrobes
- Price: 30,000
- Condition: Used