یہ Philips کی گھٹنوں کو مساج کرنے کی مشین ہے۔ ٹچ ریموٹ ہےاور یہ چارج ہوتی ہے۔ اس میں گھٹنوں کو چار طرح کا مساج کرنے کی اوپشنز موجود ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں ہیٹ تھیرپی کی اوپشن بھی ہے جو مساج کے ساتھ ساتھ آپ کے گھٹنوں کو چالیس سےپچاس ڈگری تک گرم کر کے خون کی گردش بڑھاتی ہے۔ میں نے یہ مساجز چند ہفتے پہلے ایک دوست کے لئے سعودی عرب سے منگوایا تھا لیکن اس نے کسی وجہ سے لینے سے انکار کر دیا۔ اس سبب اسے بیچ رہا ہوں۔ یہ بالکل نیا مساجر ہے۔ بزرگ حضرات کے لئے بہت زبردست تحفہ ہے۔ شکریہ O*3*2*1 65 77 OO 9
--- Key Specifications & Features --- - Type: Massagers - Price: 26,900 - Condition: Used
---------------------------------------- Verified Listing on AdsOkay. For details, price negotiation & inspection, contact directly via Call / WhatsApp.