اسلام علیکم ۔ بھایو یہ گاڑی زیرو میٹر سے اب تک ہمارے پاس ہی چل رہی ۔پہلے یہ ہمارے دوست کے پاس تھی انکو میڈیسن کمپنی نیں دی ہوی تھی پھر انسے ہم نے لے لی۔ ٹوٹل جینئین ہے ۔ ۔ ۔نئ لک ہے ۔ پوری گاڑی میں کسی دروازے بونٹ ڈگی کے پیچوں کو چابی نہی لگی ابھی تک ۔ گاڑی اٹھارہ ماڈل ہے پر لگتی چوبیس پچیس ہے لک سے ۔۔ کوی کام نہی ہونے والا ۔ گاڑی لینی اور چلانی ہے ۔۔۔
--- Key Specifications & Features ---
- Make: Suzuki
- Year: 2018
- Color: White
- Model: Cultus VXL
- Price: 2,700,000
- Number of seats: 5
- Number of Owners: 2
- Fuel: Petrol
- KM's driven: 117,800
- Assembly: Local
- Features: Power Mirrors, Power Steering, Power Windows, ABS, Airbags, CD Player, Premium Wheels/Rims
- Condition: Used
- Body Type: Small city car
- Car documents: Original
- Transmission: Manual
- Registration city: Lahore