یہ گاڑی میں نے 2025 کے دسمبر میں لی تھی
بہت اعلی قسم کی یہ گاڑی ہے فریش گاڑی ہے کسی قسم کا کوئی خراش نہیں ہے اس کے اوپر
زیرو میٹر لینے والی یہ گاڑی ہے
میں نے ایلی تھی میرے نام پر ہے جو بھائی لینا چاہے وہ میرا نمبر پہ رابطہ کر سکتا ہے
[redacted phone number]
اور یہ اور یہ گاڑی عبدالحکیم میں موجود ہے
--- Key Specifications & Features ---
- Make: Suzuki
- Year: 2025
- Color: White
- Model: Every
- Price: 2,750,000.00
- Number of seats: 4
- Number of Owners: 1
- Fuel: Petrol
- KM's driven: 5,000
- Assembly: Imported
- Features: Power Mirrors, ABS, Airbags, AM/FM Radio, Cruise Control
- Condition: Used
- Body Type: Van / Bus
- Car documents: Original
- Transmission: Manual
- Registration city: Punjab