سوزوکی مہران VX 2010 ماڈل — بہترین کنڈیشن
الحمدللہ گاڑی انجن، سسپنشن اور گیئر کے لحاظ سے بہترین کنڈیشن میں ہے۔
گاڑی مکمل جینوئن ہے، صرف پینلز اور 2 گولائیوں پر اسپرے ہوا ہے۔
انٹیریئر اور ایکسٹیریئر انتہائی صاف ستھرا ہے۔
انجن، سسپنشن اور گیئر بہترین حالت میں ہیں۔
اے سی کا سامان موجود ہے، صرف گیس نہیں ہے۔
اصل مکمل ریٹرن فائل دستیاب ہے۔
بائیومیٹرک کی سہولت موجود ہے۔
قیمت انتہائی مناسب رکھی گئی ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ گاڑی دیکھ کر فیصلہ کریں۔
--- Key Specifications & Features ---
- Make: Suzuki
- Year: 2010
- Color: White
- Model: Mehran VX
- Price: 825,000
- Number of seats: 4
- Number of Owners: 4
- Fuel: Petrol
- KM's driven: 62,500
- Assembly: Local
- Features: AM/FM Radio, CD Player, Front Speakers
- Condition: Used
- Body Type: Hatchback
- Car documents: Original
- Transmission: Manual
- Registration city: Faisalabad