سوزوکی مہران VXR 2011 برائے فروخت
لوکیشن: ڈھولن، قصور
قیمت: 8,00,000 روپے
گاڑی کی تفصیلات:
- ماڈل: 2011
- اندر اور باہر مکمل جینوئن
- نان ایکسیڈنٹ
- انجن بہترین حالت میں
- اے سی مکمل ورکنگ
- ٹائر تقریباً 70٪ کنڈیشن میں
- اینڈرائیڈ ایل ای ڈی (Android LED) انسٹال ہے
- گاڑی مجموعی طور پر بہترین کنڈیشن میں
- لاہور رجسٹرڈ
- بائیومیٹرک دستیاب
- تمام اصل دستاویزات موجود
رابطہ نمبر: [redacted phone number]
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
--- Key Specifications & Features ---
- Make: Suzuki
- Year: 2011
- Color: Black
- Model: Mehran VXR
- Price: 850,000.00
- Number of seats: 4
- Fuel: Petrol
- KM's driven: 65,000
- Assembly: Imported
- Features: CD Player
- Condition: Used
- Body Type: Small city car
- Car documents: Original
- Transmission: Manual
- Registration city: Lahore