گھر میں برتن رکھنے کے لیے استعمال ہونے میں بہترین ہے اور ابھی ابھی نیو پالش بھی کی ہے گھر شفٹ کر رہا ہوں جس کی وجہ سے ارجنٹ سیل کرنا پڑ رہا ہے اور نہ اس میں کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے اور بالکل صاف کنڈیشن میں ہے سارے شیشے بھی ٹھیک ہیں اور اندر ایڈجسٹمنٹ کے لیے پھٹوں کو اپ ادھر سے ادھر بھی لگا سکتے ہیں کم بھی کر سکتے ہیں اور زیادہ بھی اور اچھا خاصا مضبوط ہے سارے لاک بھی ہیں
--- Key Specifications & Features ---
- Type: Showcases
- Price: 9,000.00
- Condition: Used
----------------------------------------
Verified Listing on AdsOkay. For details, price negotiation & inspection, contact directly via Call / WhatsApp.